19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کےریجن ذمّہ دارنےسعید آباد گجرات میں دارالعلوم محمدیہ غوثیہ ضیاءالقراٰن
کے مہتمم مولانا محمد زاہد صدیق شاہ صاحب سے ملاقات کی اور
انہیں دعوت اسلامی اور درسی کتب کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش
کئے۔