21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
10جنوری2020ء بروز جمعۃالمبارک سیالکوٹ پسرور اور ڈسکہ کابینہ کے ڈویژن ذمہ داران
کا مدنی مشورہ فیضانِ عطار مسجد ڈسکہ میں
ہوا۔ اس موقع پر ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی نے ذمہ داران کے تقرر اور شوریٰ کے مدنی پھول اور
مجلس کے مدنی پھول پڑھنے، بارہ مدنی کام
کرنے کا ذہن دیا نیز ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ “کی بکنگ کا ہدف دیا اورذمہ داران کے تقرر سے متعلق بھی کلام ہوا۔(رپورٹ:طارق عطاری، مدنی چینل عام کریں مجلس
سیالکوٹ زون)