19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈسکہ
،ڈسٹرکٹ سیالکوٹ میں مدنی قافلے کا اجتماع
دعوت
اسلامی کے تحت 16 جنوری 2022 ءبروز اتوار ڈسکہ ،ڈسٹرکٹ سیالکوٹ میں مدنی قافلہ اجتماع ہواجس میں ڈویژن ذمہ دار مدنی قافلہ محمد عثمان عطاری ،
شرکاء قافلہ اور مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔ مبلغ دعوتِ اسلامی نے نیکی کی
دعوت اور مدنی قافلوں میں سفر کرنے اور کروانے کے حوالے سے بیان کیا بالخصوص 26 جنوری2022 ء سے ایک ماہ قافلے کی بھرپور ترغیب دلائی اور 3
دن کے مدنی قافلوں کی نیتیں بھی کیں ۔(رپورٹ:
بدر منیر عطاری، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)