7 رجب المرجب, 1446 ہجری
18نومبر 2020ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام
سیالکوٹ ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں میلاد اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں اسد علوی D.P.O، محمد یونس D.S.Pہیڈ کوارٹر، عمران چیمہ D.S.Aصدر،
حنیف ججہ انسپکٹر، محمد نواز انسپکٹر، طاہر D.S.Pوارڈن،
میاں احسان D.S.Pسٹی اور S.H.O`sسمیت سب انسپکٹر وارڈن اور ایلیٹ فورس کے جوانوں
نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد اظہر عطاری
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی کاموں میں شرکت کرنے اور تعاون کرنے کا
ذہن دیا۔