2 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے تحت 17ستمبر2024ء کو سیال موڑ موٹر وے پولیس کے آفس میں اجتماع میلاد
منعقد ہوا جس میں موٹر وے پولیس کے افسران سمیت دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی ۔
شعبہ ایف جی آر ایف کے ڈسٹرکٹ ذمہ دار محمد ہارون عطاری نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کے موضوع
پر گفتگو کرتے ہوئے حاضرین کو دعوت اسلامی
کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی
اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت کرنے کا ذہن
دیا۔(کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)