18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
امیرِ اہلِ سنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے کسی ایک
رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور مطالعہ کرنے والوں کو اپنی دعا وں
سے بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے کا رسالہ ”شہرت
کی خوا ہش “ہے۔ رسالے کا مطالعہ کرنے یا سننے والوں کو امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے اپنی دعاوں سے بھی نوازا ہے۔ دعائے عطار کے
حقدار بننے کے لئے اس رسالے کا ضرور مطالعہ کیجئے۔
دعائے عطار
یا ربَّ المصطفَےٰ! جو کوئی رسالہ ”شہرت کی خوا ہش“کے 29 صفحات پڑھ یا سُن لے اُسےشہرت
اور اپنی واہ وا کی تباہ کن خواہش سے بچااور اپنی بارگا ہ کا مقبول بند ہ بنا۔
اٰمین
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے بالکل مفت ڈاون لوڈ کیجئے
رسالہ آڈیو میں
سننے کے لئے کلک کریں