7 ذوالقعدۃ الحرام, 1447 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 6 اپریل 2026ء کو دینی کاموں کے سلسلے میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں
ملک سطح کی شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دورانِ میٹنگ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مختلف
نکات پر تبادلۂ خیال کیا جن میں سے بعض یہ ہیں:٭شارٹ کورسز کا شیڈول٭ملک سطح پر
شارٹ کورسز کروانا٭کورسز کا نظام٭انگلش کورسز کی تیاری و تربیت٭بچوں کے کورسز کی
تیاری۔
Dawateislami