دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جامع مسجد فیضان بسم اللہ شومارکیٹ گارڈن ٹاؤن میں بعد نماز فجر  ہونےوالے دینی حلقے میں صراط الجنان کی پہلی جلد ختم ہونے 10 جنوری 2022ء کو دینی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں علاقے کے عاشقان رسول نے شرکت کی۔

رکن شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل کرنےکی ترغیب دلائی۔