دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں تین دن پر مشتمل مجلس وکلاء کا تربیتی اجتماع ہوا۔ دوران اجتماع31 جنوری 2021ء  کو شعبہ کفن دفن کے تحت مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا ۔

رکن مجلس عزیر عطاری نے میت کو غسل دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بیان کیا اور شرکا کو ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: عزیر عطاری، شعبہ کفن دفن)