19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ کراچی میں شعبہ عشر کے ڈویژن و ڈسٹرکٹ ذمہ
داران کا مدنی مشورہ
Sat, 15 Jan , 2022
2 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کے تحت 14 جنوری 2022ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ عشر کے ڈویژن و ڈسٹرکٹ ذمہ داران نے شرکت
کی۔
نگران
شعبہ مدنی قافلہ حاجی مشکور عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو 29 جنوری
2022ء سے ایک ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی جس پر شرکا نے اپنی
اپنی نیتیں پیش کیں۔ (رپورٹ:
حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)