شعبہ
تعلیم   للبنات کے تحت  عالمی سطح پر  ستمبر 2022 ء کے دینی کاموں کی جھلکیاں 
										
									
								
                                								دعوت
اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات   کے  تحت عالمی سطح پر اسلامی بہنوں کے درمیان اِن اِن   ملکوں میں  دینی کاموں کا سلسلہ جاری ہے :یوکے، ساؤتھ افریقہ، ماریشس، نیپال ۔ ان ممالک میں ستمبر 2022 ء میں ہونے والے دینی
کاموں کی کارکردگی ملاحظہ ہوں :
 کل منسلک اداروں کی تعداد:38
اداروں
میں ہونے والے ماہانہ درس  کی تعداد:10
اداروں
میں ہونے والے ہفتہ وار  درس کی تعداد:13
ایک
گھنٹہ 12 منٹ کے مدرسۃ المدینہ بالغات کی تعداد:2 
30  منٹ کے مدرسۃ المدینہ بالغات کی تعداد:2 
اس
ماہ شعبہ تعلیم سے وابستہ ہونے والی شخصیات
خواتین کی تعداد:905
ان
میں سے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:76
خُصوصی ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:6
ان
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:161
اس
ماہ مدرسۃ المدینہ آن لائن  میں داخلہ لینے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد:02
شخصیات
اسلامی بہنوں سے وُصول کئے گئے نیک اعمال
کے رسائل  کی تعداد:45
شخصیات
اسلامی بہنوں کے گھروں میں لگائے گئے سیکھنے سکھانے کے حلقوں کی تعداد:04
ماہانہ
میگزین   ماہنامہ فیضان مدینہ   کی
سالانہ بکنگ کروانے والی شخصیات اسلامی بہنوں کی تعداد:88
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	