22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
صوبائی
دارالحکومت لاہور میں دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے مدنی حلقے کا انعقاد کیاگیا جس میں اس شعبے سے
تعلق رکھنے والے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مبلغ
دعوت اسلامی و نگران مجلس پروفیشنلز محمد
ثوبان عطاری نے عید قرباں پر اجتماعی
قربانی اور قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے رہنمائی کی اور ان میں اہداف بھی
مقرر کئے۔
حلقے
کے اختتام پر نگران مجلس پروفیشنلزنے بلڈکیمپس کے انعقاد اور ڈونیشن میں اچھی
کارکردگی دکھانے والے اسلامی بھائیوں کی دل جوئی کرتے ہوئےتحا ئف بھی تقسیم کئے۔