20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائے وکلاء کے تحت ذمہ داراسلامی بھائی کے گھر پر مدنی مشورہ
Sat, 26 Feb , 2022
2 years ago
25 فروری 2022ء بروز جمعہ شعبہ رابطہ برائے
وکلاء دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام رکنِ کراچی سٹی مشاورت کے گھر پر مدنی مشورہ
ہوا جس میں نگرانِ شعبہ حاجی عبدالواحد
عطاری نے شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے اہم
نکات پر گفتگو کی۔
اس مدنی مشورے میں رکنِ ڈسٹرکٹ کورنگی مشاورت سمیت دیگر ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔بعد ازاں
نگرانِ شعبہ نے ڈسٹرکٹ ملیر 2 کے شعبہ ذمہ دار کی عیادت اور اُن کی صحت یابی کے لئے دعا کروائی۔(رپورٹ:محمد صہیب عطاری شعبہ رابطہ برائے وکلاء کراچی
ساؤتھ سنٹرل زون، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)