دعوتِ اسلامی کے شعبہ محفل نعت اور علاقائی دورہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  یوکے برمنگھم ریجن میں شعبہ محفل نعت اور علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ، کابینہ ، ڈویژن اور ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

یوکے برمنگھم ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔