19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کےزیرِ اہتمام
11 جنوری 2022ء بروز منگل اسلام آباد میں
مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع قافلہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس دوران صوبہ پنجاب کے مدنی قافلہ ذمہ دار
شہباز عطاری نے ذمہ داران سے گفتگوکرتے ہوئے شعبے کے دینی کاموں کا جائزہ لیا اور
انہیں شعبے کی ترقی کے حوالے سے اہم نکات بتائے۔بعدازاں ذمہ داران نے اچھی اچھی
نیتوں کااظہار کیا۔(رپورٹ: حارث عطاری شعبہ مدنی
قافلہ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)