22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ ڈونیشن سیل پاکستان بھر کے ذمہ داران کے درمیان
حاجی عمران عطاری کا بیان
Wed, 17 Nov , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن سیل کے زیر اہتمام 16 نومبر 2021ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان بھر سے تشریف
لائے ہوئے متعلقہ شعبے کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے نگران حاجی مولانا محمد عمران عطاری مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کرنے اور ٹیلی تھون کے لئے یونٹس جمع کرنے کی ترغیب
دلائی۔
اس
موقع پر رکن شوریٰ حاجی فاروق جیلانی عطاری بھی موجود تھے۔