18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت6نومبر 2019ء کو ریجن ذمّہ دار فیصل
آباد نے شائنگ کرکٹ کلب کے اطراف میں
علاقائی دورہ کیا جہاں انہوں نےعلاقے کے
اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت دی اور
اجتماع میلاد وہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔علاوہ ازیں ریجن ذمّہ دار اسلامی بھائی نے شائنگ کلب کے
کھلاڑیوں کو بھی نیکی دعوت دی۔(رپورٹ:محمد حامد رضا عطاری، مجلس
رابطہ برائے اسپورٹس)