گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت شیخوپورہ کابینہ میں  رکن جنوبی زون لاہور ذمہ داراسلامی بھائی نے فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن کے اطراف کے اسلامی بھائیوں کے ساتھ مل کراوراقِ مقدسہ کے باکسز خالی کئےاور اسلامی بھائیوں کواوراق مقدسہ کے تحفظ کے لئے کوششیں کرنے اور مدنی چینل دیکھنے سے متعلق ذہن دیا ۔(رپورٹ:محمد ناصر عطاری رکن زون جنوبی زون لاہور)