دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت  ذمّہ داران نےریجن ذمّہ دار کے ہمراہ شکارپور ڈویزن میں٭ مفتی شفیق احمد قادری صاحب٭مولانا مسعود احمد قادری صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ہفتہ اور اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی اور ساتھ اپنے مدرسے کے طلبۂ کرام کو بھی لیکر آنے کی ترغیب دلائی جس پر علامہ صاحب نے اجتماع میں آنے کی یقین دہانی بھی کروائی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو خوب سراہا۔