18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت مدنی مرکزفیضانِ مدینہ شیخوپورہ میں امامت کورس
کا سلسلہ جاری ہے ۔ دورانِ کورس طلبۂ کرام کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں رکنِ زون مجلس امامت کورس نے سنّتوں بھرا بیان
کیا او رشرکا کی تربیت کی۔(رپورٹ: محمد شاہد محمود عطاری مدنی،
مجلس امامت کورس)