دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت اوکاڑہ میں 24 دسمبر 2019 ء بروز  منگل پاکپتن زون کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے اوکاڑہ میں شیخ ہارون اظہر (چیف ایگزیکٹو فٹبال) سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی اور امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی مایہ ناز کتاب” فیضانِ نماز“ تحفے میں پیش کی۔(رپورٹ:محمد حامد رضا عطاری، مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)