20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے جامعہ حنفیہ قادریہ فیصل آباد کے
مدرس مولانا محمد عامر شہزاد باروی صاحب سے ملاقات سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش
کرتے ہوئے مختصر فتاویٰ اہلِ سنّت اور
ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔