گزشتہ روز  مجلس رابطہ بالعلماء کے ریجن ذمہ دار محمد طیب مدنی نے جامعہ نظامیہ رضویہ( لوہاری گیٹ) میں شیخ الحدیث والتفسیر حافظ عبدالستار سعیدی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے موجودہ صورت حال میں دعوت اسلامی کے ویلفیئرمیں کام کرنے کے انداز خصوصاتھلیسمیا کے مریضوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کرنے سے آگاہ کیا جبکہ ذمہ دار نے رکن شوری یعفور رضا عطاری صاحب کی طرف سے تحفہ پیش کیا جس پر حافظ عبدالستار سعیدی صاحب نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دعوت اسلامی کی ترقی کے لیے دعائیں کی۔