25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے ذمہ داراسلامی
بھائیوں نے ڈہرکی کے جامع مسجد رضا شریف محلہ میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا جس
میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس دوران مبلغِ دعوتِ اسلامی قمر دین عطاری نے ’’فکرِ
آخرت‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو
دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی قافلے میں سفر
کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نےاچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد حسین عطاری ڈہرکی، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)