دعوت اسلامی کے تحت 31 جنوری 2021ء کو جامع مسجد کنز الایمان شاہ پور صدر خوشاب میں مدنی مشورہ ہواجس میں ڈویژن مشاورت کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

نگران کابینہ ندیم عطاری نے 12 دینی کاموں کا جائزہ لیا اور اسے مزید آگے بڑھانے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: بلال عطاری، رکن کابینہ مجلس ہفتہ وار اجتماع)