26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے نگران ڈویژن راجہ جنگ مشاورت محمد شاہ
نواز عطاری کی والدہ رضائے الہٰی سے انتقال کرگئیں۔
مرحومہ
کی نماز جنازہ رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری کی امامت میں راجہ جنگ میں ادا کی
گئی۔ نماز جنازہ میں اہل علاقہ، عزیز واقارب
اور دعوت اسلامی کے ذمہ داران شریک تھے۔