24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جامع
مسجد فیضان داتا گنج بخش، شاد باغ، لاہور میں شالیمار ٹاؤن ذمہ داران کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں دعوت
اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور
رضا عطاری نے اسلامی بھائیوں کو 12 دینی کام کرنے کے تعلق سے ذہن دیا اور ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)