ہند کے شہر نینیتال میں پچھلے دنوں   اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت ایک شخصیت اسلامی بہن کے گھر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات اسلامی بہنوں سمیت ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں بارے میں آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔