20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء
راولپنڈی کے رکن کابینہ نے ترکی سے آئے
ہوئے سلسلہ نقشبندیہ کے بزرگ شیخ محمد عادل حقانی حفظہ اللہ سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف
پیش کرتے ہوئے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت دی۔ شٰیخ صاحب نے دعوت اسلامی
کے مدنی کاموں کا خوب سراہا۔