دعوتِ اسلامی کی مجلس قافلہ کے تحت یکم جنوری2020ء  بروز بدھ شاہ پور صدر فیصل آباد ریجن میں ایصال ثواب اجتماع کا اہتمام ہوا جس میں ذمہ داران و دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے ایصال ثواب اور اچھی صحبت سے متعلق سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرنے اوردعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستگی کا ذہن دیا ۔(رپورٹ:بلال عطاری، ڈویژن مدنی انعامات)