24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ مزاراتِ اولیاءکےتحت
14نومبر2021ءبروزاتوارذمہ داراسلامی بھائیوں کاشاہ کوٹ کابینہ کاشیڈول رہاجس میں رکنِ
ریجن دانیال عطاری نےدیگرذمہ داران کےہمراہ مختلف مزارات پرحاضری دی۔
اس کےعلاوہ رکنِ ریجن نے نگران کابینہ ندیم عطاری اور ڈویژن نگران سے ملاقات
کرتےہوئےشعبےکےدینی کاموں کےحوالےسےاہم نکات پرگفتگوکی بالخصوص حضرت بابا نولکھ ہزاری رحمۃالله علیہ کے مزار شریف پر دینی کاموں کے بارےمیں مشاورت کی۔
مزید21نومبر2021ءکوایک
ماہ کےمدنی قافلےکےحوالےسےاہداف کافالواپ لیاگیا۔(رپورٹ: شعبہ
مزاراتِ اولیاء ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)