19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مرکز ی مجلسِ شوریٰ کے رکن
حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے
ذمّہ داران کےہمراہ 7 اکتوبر2019ء بروز پیر کو حضرت بہاؤ الدین محمد میاں اور حضرت شیخ احمد ملتانی رحمۃ اللہ علیہما کے مزار شریف پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی ودعا کی۔
اس موقع پر رکنِ شوریٰ کے ہمراہ نگرانِ مجلس رابطہ بالعلماء اور دیگر اسلامی
بھائی بھی موجود تھے۔(رپورٹ، محمد افضل عطاری مدنی ،نگرانِ مجلس رابطہ با
لعلماء)