پچھلے دنوں مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ داران نے فیصل آباد میں مولانا محمد شاہد مدنی جلالی صاحب (نائب امیر تحریک صراط مستقیم) سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت پیش کی ۔ ذمہ داران نے انہیں مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تحفے میں دئیے۔