دعوت اسلامی کی  مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 3 اکتوبر 2020ء بروز ہفتہ موڑکھنڈا کا محمد طفیل ناصر عطاری زون ذمہ دار نے دورہ کیا جہاں اہل علاقہ کے ساتھ مل کر شہر موڑ کھنڈا میں مقدس اوراق کے تحفظ کے لئے لگائے گئے بکس خالی کرنے ،خزانہ باردانوں میں بھر کر محفوظ کرنے اور مقدس اوراق کو قرآن محل تک پہنچانے کا اہتمام کیا۔

اس موقع پر مبلغ دعوت اسلامی نے حاضرین کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے چوک درس کرنے اور شعبے کو خود کفالت کے لئے شخصیات سے ملاقاتیں کرکے شعبہ کے ساتھ تعاون کرنے کا ذہن دیا۔