پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت ڈویژن شاہ پور صدر سرگودھا زون کے چودھری پارک میں محفل ِنعت منعقد ہوئی جس میں مبلغ دعوت اسلامی نےمیلاد مصطفے ﷺکے موضوع پر بیان کیا اوراسلامی بھائیوں کو گناہوں سےبچنے اور توبہ کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: ڈویژن نگران و رکن کابینہ مدنی انعامات عامر عطاری)