دعوتِ اسلامی کے تحت پنجاب کے شہر شاہ پور صدر میں 2نومبر2019ء کو  ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت ، علاقائی نگران اور حلقہ نگران نے شرکت کی۔ ڈویژن نگران نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اجتماع میلاد کی تیاری، جلوس میلاد کی تیاری اور ٹیلی تھون مہم کی تیاری کے متعلق اہم امور پر بات چیت کی۔(رپورٹ، عامر عطاری،ڈویژن نگران و رکن کابینہ مدنی انعامات )