اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت یوکے شافعی زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی  مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا زون سطح ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا جبکہ شعبے میں مزید بہتری لانے کے متعلق اہداف طے کئے گئے۔