21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
22 فروری کو حق باہو کار اسٹینڈ لاری
اڈاشادیوال میں سنتوں بھرا اجتماع ہوگا، مولانا عبد الحبیب عطاری خصوصی بیان
فرمائیں گے
Sun, 16 Feb , 2020
4 years ago
22فروری2020ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء حق باہو کار اسٹینڈ لاری
اڈاشادیوال میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائے گا جس میں رکنِ شوریٰ مولانا
حاجی عبد الحبیب عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔ بیان کے بعد بذریعہ مدنی چینل مدنی مذاکرہ اجتماع کا
سلسلہ ہوگا۔ شادیوال کے عاشقانِ رسول اس اجتماع میں ضرور شرکت فرمائیں۔یادرہے کہ
رکن شوری کے بیان کا دورانیہ 8:30 تا 9:30 ہوگا۔