دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے جامعہ فریدیہ کا دورہ کیا  جہاں انھوں نے مختلف علمائے کرام کےساتھ ساتھ صاحبزادہ محمد حسین رضا صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کے بارے میں تعارف پیش کیا اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی درخواست کی۔(محمد عمر فاروق مدنی، رکنِ زون مجلس رابطہ بالعلماء)