دعوت اسلامی کے شعبہ شب و روز کے زیراہتمام مئی  2021ء میں یوکے سے اسلامی بہنوں کی 110 مدنی خبریں وصول ہوئیں جس میں ملنے والی رپورٹ کے مطابق یوکے کی اسلامی بہنوں کی اکثر مدنی خبریں اپلوڈ ہوکر شب و روز ویب سائٹ کی زینت بن چکی ہیں جبکہ شعبے کی ترقی کے لئے مزید کوششوں کا سلسلہ جاری ہے۔