دعوت اسلامی کے تحت 28نومبر 2019ء کو شاہ پور صدر میں محفل نعت  کا سلسلہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اور سیاسی شخصیات سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔رکنِ کابینہ نے ”اپنی اصلاح فرمائیں“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا۔(رپورٹ: عامر عطاری، ڈویژن نگران و رکن کابینہ مجلس مدنی انعامات)