24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جشن
عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گجرات سیشن کورٹ میں
اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیاجس میں رضوان عابد (ڈسٹرکٹ اینڈ
سیشن جج)،
ملک شفیق احمد (ایڈیشنل
سیشن جج)،
چوہدری طارق بشیر (سینئر
سول جج)،
عمران نذیر (سینئر
سول جج)،
الطاف احمد شہزاد (سول
جج)،
اورنگیزیب (سول
جج)، عباس شیرازی (سول جج)،
یونس (اینڈ
سیشن جج)
اور فیصل محمود (سول
جج)
سمیت کورٹ کے عملے نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد اظہر عطاری نے سیرت مصطفٰے ﷺ کے موضوع پر سنتوں بھرا
بیان فرمایا اور شرکا کو سنت رسول کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب دلاتے ہوئے ماہ
ربیع الاول مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کا ذہن دیا۔