26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
پروفیشنلز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 16 مارچ 2022ء کو خواجہ فرید
یونیورسٹی رحیم یار خان کے انجینئرنگ آڈیٹوریم میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس
میں یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس، ٹیچرز اور پرنسپل نے شرکت کی۔
نگران
شعبہ پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے ” design your life “ کے موضوع پر
بیان کیا ۔
آخر
میں یونیورسٹی کی جانب سے محمد ثوبان عطاری کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کیا گیا۔