دعوت اسلامی کی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ٹول پلازہ کراچی میں مولاناشہزاد قادری صاحب کی آمد ہوئی۔رکنِ زون گڈاپ نے انہیں خوش آمدید کہا  اور دعوت اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمات کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئےجامعۃ المدینہ فیضانِ حسین کا دورہ کروایا ۔مولانا صاحب نے صحرائے مدینہ میں مزار شریف پر حاضری بھی دی۔(رپورٹ:محمد شاہد اقبال عطاری، رکن زون گڈاپ)