23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں ملتان ریجن کے اراکین زون نے شرکت کی۔
نگران
شعبہ سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ محمد عادل عطاری نے کارکردگی اور تقرری کا جائزہ لیتے ہوئے
اور 12 دینی کاموں کے اہداف دیئے۔
محمد
عادل عطاری نے تربیتی اجتماع، مدنی قافلے میں سفر کرنے، اہداف اور اخلاقیات پر
کلام کیا۔(رپورٹ:
محمد عادل عطاری، نگران شعبہ سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ)