دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27جنوری 2021ء کو سیلانی ویلفیئر حیدر آباد میں تربیتی سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں I.Tپروفیشنلز نے شرکت کی۔

نگران مجلس پروفیشنل محمد ثوبان عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو اپنی صلاحیتیں دینی کاموں میں صرف کرنے اور ذاتی طوردینی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔