دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام ہند ممبئی ریجن ،ممبئی سینٹرل زون ، محمد علی روڈ کابينہ ، سیوڑی ڈویژن میں شخصيات اجتماع منعقد کیا گیا جس میں 22 شخصيات اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کےبارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئےدینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے رمضان المبارک میں اپنی زکٰوة کی رقم دعوت اسلامی میں دینے کی نیتیں کیں نیز دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے کی نیتوں کااظہار کیا۔