18 رمضان المبارک, 1445 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 9 فروری 2020 ء کو سوات کابینہ لوئیر دیر میں علاقائی دورہ ہوا جس میں ذمہ داران نے اطراف کے
اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت دی اور
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔