19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
5فروری2020ء بروز بدھ بحرین سوات میں وکلا کے درمیان مدنی حلقے کا اہتمام کیا گیاہوا۔
مدنی حلقے میں رکن پشاور زون مدنی چینل
عام کریں نے وکلا بار بحرین کے صدر اور دیگر
وکلاکو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات اور مدنی چینل کا تعارف پیش کیا نیز ہاتھوں ہاتھ انہیں
دعوت ِاسلامی کی ڈیجیٹل سروسز ایپلی کیشن
انسٹال کروائی اور سوشل میڈیا کے پیجز سے
متعلق معلومات فراہم کیں۔(رپورٹ:محمد
عنایت عطاری، رکن پشاور زون)