دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 26جولائی 2020ء بروز  اتوار اطراف ستگھرہ ضلع اوکاڑہ 30ڈی میں مدنی مشورے کا اہتمام ہوا جس میں حلقہ ذمہ داران نے شرکت کی ۔مبلغ دعوت اسلامی محمد لیاقت علی عطاری نے گاؤں سطح کے ذمہ داران کاتقرر کیا اور مدنی کاموں کو بڑھانے ،ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرہ میں پابندی کے ساتھ شرکت کرنے، دوسروں کوبھی دعوت دینے اور قربانی کی کھالوں کےلئے خوب کوششیں کرنے کے حوالے سے شرکا کی تربیت فرمائی ۔(رپورٹ:اویس عطاری)